ھارتیہ جنتا پارٹی نے آج کہا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں دہشت گرد افضل گرو کی برسی پر منعقد پروگرام میں ’’اظہار رائے کی آزادی ‘‘کی حد پار کی گئی اور اس معاملے میں قانون اپنا کام کرےگا۔
بی جے پی کی سینئر
لیڈر اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے یہاں پارٹی ہیڈکواٹر میں نامہ نگاروں سے کہا کہ سبھی یونیورسٹیوں میں بحث ومباحثے ہوتے رہتےہیں اس میں کوئی برائی نہیں لیکن جے این یو میں اظہار رائے کی آزادی کی حد پار کی گئی ۔
یہ ایک حساس معاملہ ہے۔